مجھ سے محبت کے دعوے اپنی جگہمیرے نام پر تمھارا پلٹ کر مسکرانا کمال تھا۔

اسماعیل حاجی

این ایل پی ماسٹر پریکٹیشنر، مصنف، شاعر

تازہ کتاب

کلام سے

ملال ہے مجھے، لیکن ملال کیسا ہے؟

یہ دل بجھا تو نہیں پھر نڈھال کیسا ہے؟

یہاں تو کوئی کسی کا نہیں، کبھی بھی نہیں

تمھیں یہ آج کسی کا خیال کیسا ہے؟

ہوا کے رخ پہ جلائے تھے تم نے میرے خواب

اب آکے پوچھتے کیوں ہو کہ حال کیسا ہے؟

ہمیں تو ہار کے بھی مسکرانا آتا ہے

تمھاری جیت میں بولو کمال کیسا ہے؟

اڑان بھرتے ہوئے تو بڑے عزائم تھے

تو پھر یہ راہ میں یکدم زوال کیسا ہے؟

غزل

کلام

مختصر احوال

  • 2شائع شدہ کتابیں
  • 10اسناد اور تربیتی کورس
  • 2026این ایل پی ماسٹر پریکٹیشنر

اپنے ذہن کے ساتھ کام شروع کریں

انفرادی نشست، گروپ ورکشاپ یا ادارہ جاتی تربیت۔ پہلی بات چیت مفت ہے، اور اسی میں طے ہو جاتا ہے کہ آگے بڑھنا ہے یا نہیں۔

این ایل پی کے بارے میں پڑھیں